knowledge HUB @[email protected]
55 subscribers - no pronouns :c
السلام علیکم!
امید کرتے ہیں آپ خیریت سے ہونگے۔ دنیا میں ہر چ
السلام علیکم!
امید کرتے ہیں آپ خیریت سے ہونگے۔ دنیا میں ہر چیز کا ایک مقصد ہوتا ہے بنا مقصد الله کریم نے کوئی چیز تخلیق نہیں کی جس نے اپنا مقصد پہچان لیا/پا لیا وہ کامیاب ہوا۔
اس چینل کا بھی ایک مقصد ہے اس میں آپ وہ سب شئیر کر سکتے ہیں جس سے علم میں اضافہ ہو کسی کو فائیدہ پہنچے۔۔
علمی سوالات پر بحث ومباحثہ کر سکتے ہیں بلکہ ضرور کریں۔
فرقہ واریت سے دور رہیں❤