Channel Avatar

My online News @[email protected]

11K subscribers - no pronouns :c

Assalam O Alaikum Warahmatullahi Wabarakatuh Dear viewers,


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

My online News
Posted 2 months ago

السلام علیکم ڈیئر سٹوڈنٹس علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس بہاولپور میں میٹرک ایف اے ائی کام اور بی ایڈ پروگرام کے داخلے کی کل اخری تاریخ ہے مورخہ 10 فروری 2025 ایسے تمام سٹوڈنٹس جو نیا داخلہ بھجوانا چاہتے ہیں فوری طور پر داخلہ بجوائیں اور اپنا قیمتی وقت بچائیں داخلہ بھجوانے کے لیے اپنے کوائف اور معلومات بذریعہ واٹس ایپ سینڈ کریں

1 - 0

My online News
Posted 2 months ago

جب سرکاری ملازمین کی تنخواہیں آن لائن ہوسکتی ہیں تو پھر پنشن ،جی پی فنڈ ، بینوولینٹ فنڈ ، گروپ انشورنس اور ریٹائرمنٹ سمیت سب کچھ آن لائن کرکے رشوت کے دروازے ھمیشہ کے لئے بند کردیں

سرکاری ملازمین کا مطالبہ

3 - 0

My online News
Posted 2 months ago

*عارضی سکول ٹیچر انٹرنیز STI بھرتی کا فیصلہ*

پرائمری سکول ماہانہ تنخواہ 38 ہزار
40 ہزار ایلیمنٹری
45 ہزار ہائی و ہائیر سیکنڈری سکول ٹیچر

ہیڈ ماسٹر اے ای او و سکول کونسل ممبر پر مشتمل کمیٹی بھرتی کرے گی آنلائن پورٹل پر اپلائی کرنا ہوگا میرٹ لسٹ آنلائن لگے گی.

0 - 0

My online News
Posted 7 months ago

جماعت دہم کے طلباء کےلیے بڑی خبر 🚨
جماعت دہم کے سالانہ امتحانات برائے 2025 فروری کی 20 تاریخ سے شروع ہونگے متوقع تاریخ سامنے آ گئی جبکہ نہم کے سالانہ امتحانات 10 مارچ سے شروع ہونے کے امکانات (پنجاب بورڈز)

1 - 0

My online News
Posted 9 months ago

Good opportunity

4 - 0

My online News
Posted 9 months ago

Teaching Jobs un Iran

4 - 0

My online News
Posted 10 months ago

10 - 0

My online News
Posted 10 months ago

*پنجاب حکومت نے بھی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا. یہ ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2024 موجودہ رننگ بنیادی تنخواہ کے حساب سے دیا جائے گا اور یہ فریز نہیں کیا گیا لہٰذا یکم دسمبر کو ترقی لگنے پر اس میں بھی اضافہ ہو گا.*

5 - 0

My online News
Posted 11 months ago

6 - 0

My online News
Posted 11 months ago

NADRA Careers

5 - 0