ReddiTales @[email protected]
9.8K subscribers - no pronouns :c
in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
شدید گرمی کی لہر کے پیش نظر پنجاب کے تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کر رہے ہیں۔۔ وزیر تعلیم پنجاب
آج نوٹیفکیشن جاری ہو جائے گا
18 - 1
*ریشنلائزیشن شروع مجوزہ فارمولاتیار*
*سینٸر ٹیچر جائے گا اور 40 پر ایک ٹیچر ہوگا پرائمری،ایلیمنٹری اور ہائی سکولوںکے اساتذہ لپیٹ میں آئیں گے چھٹیوں سے پہلے پراسس شروع کرنے کے احکامات جلد ہی اضلاع کو مل جائیں گے*
*ذرائع*
37 - 2
پنجاب میں ہزاروں سکول پرائیویٹ ہورہے ہیں ، یونینز بشمول اگیگا ستو پی کر سورہی ہے ۔۔
سب جانتے ہیں PEF کے ادارے بوگس داخلے کرکے صرف پیسہ لے رہے ہیں وہاں تعلیم بالکل بھی نہیں ہے ،
نئی بھرتیاں نہیں ہوں گیں جہاں اساتذہ کی آسامیاں خالی ہیں وہ سکولز ہی ختم کرکے جان چھڑا رہے ہیں ۔۔
میرا ذاتی مشاہدہ ہے کہ ابھی ریشنلائزیشن میں بھی سب کی چیخیں نکلنی ہیں ۔۔
لیو انکیشمنٹ ، پینشن کی تلوار سروں پہ ہمیشہ لٹکتی رہے گی ہاں البتہ بجٹ میں دس فیصد تنخواہوں میں اضافہ کرکے خوش کرنے کی کوشش کی جائے گی ۔۔۔
حکومت ہر وہ اقدام کرے گی جس سے بجٹ کم سے کم خرچ ہو چاہے اس میں تعلیم و اساتذہ کا نقصان کیوں نہ ہو ۔۔
وزیر تعلیم کے فیس بک پیج پہ اپنے دکھڑے سنانے والے یا تو معصوم ہیں یا بیوقوف ہیں ۔
تعلیم دوست سمجھنے والے ہر خوشامدی شخص کو شرم آنی چاہیے ۔۔
خوشامدی مافیا ایک حد تک خوشامد کرے اور اپنے مقصد پر فوکس رکھے ۔
حقیقت کی آنکھ سے دیکھیں اور ہوشیار رہیں ۔
کسی بھی خوش فہمی میں نہ رہیں ۔
آنے والا دن سرکاری ملازمین کےلیے بھیانک ہوگا ۔۔۔
راشد صدیق انجم
رہنما اگیگا و پنجاب ٹیچرز یونین رحیم یار خان
73 - 10
آج دل سچ میں خون کے آنسو رو رہا ہے
حکومتی پیسے سے پرائیویٹ لوگوں کی جیبیں بھریں گی مگر غریب کا بچہ کا مستقبل خاک ہوجائے گا۔
سرکار 48517 سکولز میں سے 13219 سکولز کو پرائیویٹ کرنے جارہی ہے جو کہ بہت بڑی ناانصافی ہے
نوٹ:- یہ تعداد موجودہ محکمہ کا 27 فیصد بنتی ہے
سرکاری سکولوں کی نجکاری نا صرف غریب کے بچے سے ظلم ہے بلکہ لاکھوں پڑھے لکھے بیروزگار نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کے حقوق پر بھی ڈاکہ ہے۔ جو 2018 سے نوکری کی امید لگائے بیٹھے تھے۔
مرحلہ 1:- 👈🔸️ 5,863
مرحلہ 2:- 👈🔸️4,453
مرحلہ 3:- 👈🔸️2,903
بہت بڑی بحث میں پڑنے کی بجائے سادہ سی بات ہے جہاں ٹیچر نہیں ہے وہاں ٹیچر کس نے دینا تھے ؟
جہاں انرولمنٹ کا مسئلہ ہے وہاں پرائیویٹ سکولز کس نے قریب کھولنے دیئے
اور پہلے کہاں PEF اور پیما کے ادارے کامیابی سے چل رہے ہیں؟
جب اخراجات سرکار نے برداشت کرنے ہیں تو ادارے نہ چلانا حکومتی نااہلی نہیں تو اور کیا ہے ؟
خدارا غریب کے بچے کی معیاری تعلیم کا در بند نہ کریں۔
پنجاب ٹیچرز یونین
YouTube Channel Name
🔥 Hafiz Educator 🔥
111 - 12
تمام ایس ایس ایز اور اے ای اوز کو بہت بہت مبارک ہو منسٹر ایجوکیشن رانا سکندر حیات چیف سیکرٹری پنجاب اور وزیراعلی پنجاب تینوں نے اس کی منظوری دے دی ہے انشاءاللہ تعالی جلد کیبنٹ کے اجلاس میں باقاعدہ قانونی پروسس مکمل ہونے کے بعد محترمہ مریم نواز شریف مستقلی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے جا رہی ہیں۔90 فیصد کام مکمل.
YouTube Channel Name
🔥 Hafiz Educator 🔥
61 - 15
سریے اپنی گردنوں میں نہیں اپنی بنیادوں میں ڈالیں۔
آپ کا تعارف اگر آپ کی ذات ہے تو آپ کی شخصیت میں بہت سی خامیاں ہیں
مجھے باقی سکولوں کا نہیں پتا ہمارے سکول جو داخل خارج کا رجسٹر ہے اس پہ آج بھی ذات کا خانہ ہے جو نہایت غلط اور قابل شرم بات ہے۔ایک طالب علم کا سکول میں مطلب ہی یہ ہے کہ سب ایک سے ،ایک جیسے ،ایک لباس میں۔مجھے سمجھ نہیں آتی اس کی ضرورت کیا ہے۔جی یہ خانہ خالی چھوڑ دیں۔لیکن یہ ہے ہی کیوں ؟ ذات بتاتے وقت کچھ بچوں کی آواز میں کھنک غرور ،کچھ کا شرمندہ لہجہ۔دونوں لہجوں میں فرق ہمارے معاشرے کا دوغلہ پن ہے اور رہی سہی کسر ہمارے اساتذہ نکال دیتے ہیں۔فخر سے اپنی ذات بتانا،دوسروں کی پوچھنا، ذات کی بنیاد پہ ایک دوسرے کی بلا وجہ کی اچھائیاں غرور والے لہجے میں، اور اس غرور کو شان سمجھنا ،اس پہ ڈٹ جانا، اور باقاعدہ بحث کرنا کہ ذات برادری کے اندر گھسے رہنا ڈٹے رہنا ہی اصل شان ہے۔ معذرت کے ساتھ آپ نے صرف ڈگریوں کا بوجھ خود پہ لاد رکھا ہے۔ خدارا نکل آئیں۔سریے اپنی گردنوں میں نہیں ۔بنیادوں میں ڈالیں
YouTube Channel Name
🔥 Hafiz Educator 🔥
85 - 16
*بی ایڈ 1.5 ، M.Ed اور M.A* Education سب آپس میں برابر ہیں۔ ان ڈگریوں کے بعد M.Phil Education میں داخلہ ہو سکتا ہے۔ ایم فل ایجوکیشن کم از کم ڈیڑھ سال کا ہوگا۔
ہائر ایجوکیشن کمیشن نے نیا روڈ میپ جاری کر دیا۔
56 - 10
منسٹر ہاٹ لائن نمبر پر مجھے ہزاروں شکایات اور تجاویز موصول ہو رہی ہیں۔ ہم ہر ایک درخواست کو پڑھ بھی رہے ہیں اور ان کے حل کے لیے کوشاں بھی ہیں۔ اطمینان رکھیں، رابطے میں رہیں اور تعلیمی بہتری کے لیے ہمارا ساتھ دیں۔آپ سب کے تعاون کا بہت شکریہ
41 - 5
💫 *Trained Graduate Teacher Jobs in Federal Government Educational Institution 2024 FPSC Apply Online FGEI*
👉PSC Vacant Positions:-
1. === 315 Trained Graduate Teachers (Male) (BPS-16) ===
2. Biology
3. Botany
4. Chemistry
5. Computer Science
6. English
7. Islamiat
8. Mathematics
9. Pakistan Studies
10. Physics
11. Urdu
12. === 11 Trained Graduate Teachers (Female) (BPS-16) ===
13. Biology
14. Chemistry
15. History
16. Mathematics
17. Physics
18. Urdu
⚠️ _*Last Date to Apply: May 20, 2024*_
YouTube Channel Name
🔥 Hafiz Educator 🔥
21 - 3
*تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 7جون سے ہونگی*
پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں 7 جون سے ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ملک بھر میں مئی کے مہینے میں گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولوں اور کالجوں میں موسم گرما کی تعطیلات کے مجوزہ شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔
مجوزہ شیڈول کے مطابق موسمِ گرما کی تعطیلات 7 جون 2024 سے شروع ہوں گی اور 19 اگست 2024 کو تعلیمی ادارے کھولیں جائیں گے۔
YouTube Channel Name
🔥 Hafiz Educator 🔥
96 - 0
Welcome to REDDITALES! 🌹
-----------------------------------------------------
DISCLAIMER: All stories are fictional. Some may be based on real events, but they have been carefully edited by our team and do not include the names of real people, real companies involved, or real events. Any similarities are purely coincidental.
------------------------------------------------------
#redditstory #redditstories #reddithistorias #story
Telling the best stories to the best questions.
Support me to hit 100k 💖💕