Whispering Storyland @[email protected]
1.4K subscribers - no pronouns :c
Assalamu Alaikum!
This is my YouTube channel where I share I
Assalamu Alaikum!
This is my YouTube channel where I share Islamic and moral stories.
These stories are about jinn (jinzadi), magic, and spiritual things all told in an Islamic way.
I use AI to write the stories, generate the voice, and make the pictures but I do all the editing myself.
My goal is to share good messages that bring people closer to Allah.
If you like these stories, please subscribe, share the videos, and leave a comment with your thoughts.
اسلام علیکم!
یہ میرا یوٹیوب چینل ہے جہاں میں اسلامی اور اخلاقی کہانیاں بناتا ہوں۔
ان کہانیوں میں جنزادی، جادو، اور روحانی دنیا کے بارے میں بات ہوتی ہے — لیکن سب کچھ اسلامی انداز میں۔
میں کہانی AI سے لکھواتا ہوں، آواز بھی AI سے بنواتا ہوں، تصویریں بھی AI سے لیتا ہوں — لیکن ساری ایڈیٹنگ خود کرتا ہوں۔
میرا مقصد ہے کہ لوگوں تک اچھا پیغام پہنچے اور اللہ کی طرف دل جھکے۔
اگر آپ کو ایسی کہانیاں پسند ہیں تو چینل کو سبسکرائب کریں، ویڈیو کو شیئر کریں، اور کمنٹ میں اپنی رائے دیں