MZ Forces Academy @[email protected]
4.3K subscribers - no pronouns :c
in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
*Navy Sailor A-25 Short list uploaded on Navy Official website*
*Check your result*
joinpaknavy.gov.pk/
10 - 7
Assalam O alaikum dear Candidates
جیسا آپ سب کو پتا ہے آج نیوی سیلر B-24 کی فائنل لسٹ نیوی کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دی گی ہے تو جو سر مشتاق کے گروپ میں تھے مطلب اُن کا چینل بھی ہے تو آپ سب کو انہوں نے تیاری کروائی ہے تو جو بھی سلیکٹ ہو وہ کومنٹ میں لازمی بتایں۔
28 - 6
*Navy Sailor A-25 Apply*
*اسلام و علیکم!*
*جس نے بھی نیوی سیلر آئن لائن اپلائی کروانا ہو تو پرسنل میں میسج کرے۔*
*WhatsApp Contect:*
0307-1475875
18 - 2
*اسلام و علیکم!*
*اُمید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے۔*
*اچھا میں نے آپ لوگوں کے ساتھ ایک جوب کا ایڈ سینڈ کیا FTS جوبز کا اس میں ابھی کسی نے بھی اپلائی نہیں کرنا کیونکہ اس میں بہت سے سوالات ہیں۔ کہ یہ جوبز Real ہیں یا Fake تو میں اس کی انفارمیشن لے رہا ہوں جیسے مجھے کو صیح انفارمیشن ملتی ہے تو میں آپ لوگوں وہ بتا دونگا۔ انہوں جو دو نمبر دیے ہوئے ہیں ایڈ میں ان پر میں نے کال کی ہے لیکن وہ کال اُٹھا نہیں رہے۔ جیسے وہ کال اُٹھاتے ہیں تو میں اُن سے سب انفارمیشن لے لوگا اور آپ سب آگاہ کر دونگا۔*
*یہ میسج سب گروپوں میں شئیر کردے۔*
*Regard By:*
*🇲 🇿 Forces Academy*
16 - 2
*Pakistan Ranger New job 2024*
*Only apply*
*Last date: 9 September*
*Qualification: Middle, Matric, Inter*
*آئن اپلائی کروانے کے لیے پرسنل میں رابطہ کریں*
*جس نے اپلائی کروانا ہے وہ ابھی سے رابطہ کر لے کیونکہ آخری تاریخ 9ستمبر ہے۔*
*WhatsApp Contect:*
03071475875
8 - 0
*KPK Police online Apply*
*آئن لائن اپلائی کروانے کے لیے پرسنل میں رابطہ کرے۔*
*شکریہ*
*WhatsApp Contect:*
03071475875
3 - 2
╭──────༺♡༻──────╮
*Important Announcement📢*
╰──────༺♡༻──────╯
━━━━━━♡♥♡━━━━━━
*⚓Pak Navy and Pakistan Air Force Vacancy Details ⚓*
•❅──────✧❅✦❅✧──────❅•
╭──────༺♡༻──────╮
*⚓Pakistan Navy ⚓*
*⚓Vacancy Details⚓*
╰──────༺♡༻──────╯
*نیوی سیلر کی ویکینسی کب آنے والی ہے۔*
*1st: Marine Branch*
*پاکستان نیوی میرین کی بھرتی اگست میں آجاۓ گی۔*
*2nd: Civilian Post's*
*پاکسان نیوی میں سولین کی جوبھرتی ہے یہ بھی اگست آجاۓ گی*
*3rd: Technical and other Branches*
*پاکستان نیوی میں ٹیکنیکل اور باقی برانچیز کی بھرتی نومبر میں آجاۓ گی*
*4th: FMT*
*پاکستان نیوی میں فیمیل میڈیکل ٹیکنیشن کی بھرتی بھی ٹیکنیکل اور باقی براچیز کے ساتھ آجاۓ گی*
࿇ ══━━━━✥◈✥━━━━══ ࿇
╭──────༺♡༻──────╮
*⚔️Pakistan Airforce⚔️*
*⚔️Vacancy details⚔️*
╰──────༺♡༻──────╯
⚔️⚔️⚔️⚔️⚔️⚔️⚔️⚔️⚔️
*1st: PAF Commission*
*پاکستان ائیرفورس میں کمیشن کی بھرتی اگست میں آجاۓ گی*
*2nd: Aero trade and other Branches*
*پاکستان ائیرفورس میں ایروٹریڈ اور باقی براچیز کی بھرتی جنوری 2025 میں آجائے گی اور ساتھ FMA کی بھی آجاۓ گی جوکہ لڑکیوں کے لیے ہے۔*
*WhatsApp Contact Number:*
*Muhammad Mushtaq*
0307-1475875
*Captain Sajid Balcچ*
0307-2846427
*Regard By:*
*🇲 🇿 Forces Academy*
11 - 1
*`NHMP_MotorWay Police Job Update 2024`*
*اپڈیٹ برائے رول نمبر ٹیسٹ سلپ* ❗
موٹروے پولیس سال 2024 کی سب سے زیادہ خالی آسامیاں پر بھرتیاں آئیں تھی ۔ جس میں بھر سے سیکڑوں نوجوانوں نے آپلائی کیا تھا
موٹروے پولس آفیشیل کی جانب سے بنایا گیا کے 2100 یونیفارم پوسٹ کی خالی آسامیاں تھی اور 231 آفس ورک کی خالی آسامیاں تھی۔ جو کہ ٹوٹل 2331 آسامیاں تھی
جس میں پاکستان بھر سے 5 لاکھ کے قریب امیدوران نے آپلائی کیا تھا
پہلے مرحلے میں یونیفارم پوسٹ ۔ *جونئیر پٹرولنگ آفیسر* پوسٹ کے فزیکل میڈیکل ٹیسٹ ہوئے تھے
جو 15 جون تک پہلے مرحلے کے مکمل ہوچکے ہیں آخری تاریخ 23 24 25 جون تک مقرر ہے
اس کے بعد تحریری امتحان کا آغاز ہوگا جس کا سلسلہ 8 جولائی 2024 سے شروع ہونے جا رہا ہے
کئی امیدوران کو پہلے ٹیسٹ کی سلپ اور مسیج دونوں موصول ہی نہیں ہوئے
یاد رہے جو آپ نے آپلائی کرتے وقت NJP Portal پر آپنی ڈیٹیل دی تھی ۔ یعنی فون نمبر اور ایڈریس لکھا تھا اسی پر آپ کی سلپ اور میسج ارسال کئے جارہے ہیں
اگر پھر بھی آپ کو سلپ موصول نہیں ہوئی ان دونوں چیزوں کا ٹھیک ہونے کے باوجود بھی تو پھر آپ اپنے *سیکٹر زون آفس* سے پتہ کریں
سیکٹر زون آفس وہ ہوتا ہے جس صوبے کے آپ ہیں یعنی آپ لاہور کے ہیں آپ کا سیکڑ زون آفس لاہور ہوگا اگر آپ کراچی کے ہیں آپ کا سیکڑ زون کراچی ہوگا اسی طرح آپ راولپنڈی کے ہیں آپ کا سیکڑ زون اسلام آباد ہوگا ۔۔ ٹیسٹ کی سلپ آپ کے سیکٹر زون سے پرنٹ ہوتی ہیں
اگر آپ کا کوئی جاننے والا ہے تو آپ اس سے معلومات لیں کسی وجہ سے آپ کی سلپ یہ میسج نہیں ملا
آپ کی Age زیادہ ہے یہ تعلیم ٹھوڑی ہے یہ پھر آپ کی ڈیٹیل مکمل نہیں ہے
اس بارے میں آفس والے ہی آپ کو بتا سکتے ہیں گروپ سے یہ سوشل میڈیا سے آپ کو اس بارے میں نہیں پتہ چلتا اور نہ ہی کوئی بندہ آپ کو بتا سکتا ھے لہذا اس طرح گروپ اڈمین کو فضول مسیج نہ کریں شکریہ
آپ کے ساتھ کا کوئی بھی ایسا دوست جس نے آپ کے ساتھ اپلائی کیا تھا اگر اس کی سلپ آئی یے تو اس کے سلپ پر دیکھیں ٹاپ باٹم پر موٹروے زون کا پی ٹی سی ایل نمبر لکھا ہوگا اس پر کال کر کے اپنے بارے میں رہنمائی لے لیں شکریہ
7 - 0
*Join Pak Army As Captain*
(*Lady Cadet Course-25*)
*Only Female*
*Apply Date:*
*12 June - 09 July 2024*
*Age Limit:*
*28 Years as o1 November 2024*
*Qualification:*
*Graduation*
*🇲 🇿 Forces Academy*
5 - 0
###MUHAMMAD MUSHTAQ###
MZ Forces Academy
I am hear to give information about all forces Army, Navy, PAF, ASF, Ranger and all other department of Pakistan forces.
"My struggle is to teach you something better and provide a platform from where you can learn and perform better."