Daharki K Bayan @[email protected]
20K subscribers - no pronouns :c
ماشاءاللّٰه الحمدللہ
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو اور بہنوں میں گمراہ لوگوں کی اصلاح کے لئے اسلامی موضوعات یا اسلامی بیان کے بارے میں ویڈیوز بنا رہا ہوں اور ان کی پرورش اسلام کے صحیح راستے کے لئے کر رہا ہوں تو میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو اور بہنوں مجھے اپنے اس نیک مقصد میں کامیاب ہونے کے لیے آپ کے ساتھ کی ضرورت ہے ، میرے چنیل کو آگے بڑھا کر آپ بھی اس نیک کام کے حصّے دار بن جائیں اور چینل کو آگے بڑھا کر ثواب داریںن حاصل کریں ۔
🔴 This channel is Islamic channel If you like our video then subscribe, like and share our YouTube channel. ❤