[object Object] @[email protected]
2.7K subscribers - no pronouns :c
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته!
یہ چینل خالصتاً اسلامی تعلیمات، قرآن و حدیث کی روشنی، روحانی پیغامات اور اخلاقی تربیت کے لیے وقف ہے۔ ہمارا مقصد ہے کہ آسان اور سادہ انداز میں دینِ اسلام کا پیغام ہر دل تک پہنچایا جائے۔
ہم یہاں روز مرہ زندگی میں درپیش مسائل کا اسلامی حل، دل کو سکون دینے والی تلاوت، وظائف، دعائیں، اور علمِ نافع پر مبنی ویڈیوز شیئر کرتے ہیں۔
اگر آپ دین سے محبت کرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کا دل ایمان سے منور ہو، تو ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں۔
جزاکم اللہ خیراً کثیرا