Channel Avatar

Sadia's Family-Pakistan Travel Vlogs @[email protected]

4.4K subscribers - no pronouns :c

"Sadia's Family-Pakistan Travel Vlogs " we aim to inspire fa


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Sadia's Family-Pakistan Travel Vlogs
Posted 2 years ago

Last episode of ‘Tere Bin’’ abhi tk samjh nai ai Kia hua
This episodes called the pressure of audience 🤣🤣😂 but still hope and vote for happy ending

2 - 0

Sadia's Family-Pakistan Travel Vlogs
Posted 2 years ago

Who will win in the Semi final between Pakistan and Newzeland?

7 - 0

Sadia's Family-Pakistan Travel Vlogs
Posted 2 years ago

مالم جبّہ، وادئ سوات، پاکستان 🇵🇰
مالم جبہ سیاحوں کے لیے ایک ٹھنڈی جنت ہے، جو پاکستان کا واحد سکی ریزورٹ کا گھر ہے، جو وادی سوات کے بالائی علاقوں میں مینگورہ سے 40 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔یہ وادی سرسبز و شاداب پہاڑیوں، گھنے جنگلات سے گھری ہوئی ہے اور اس میں سحر انگیز مرغزاروں اور آبشاروں سے نوازا گیا ہے جو زمین کی تزئین کی قابل دید خصوصیات ہیں۔
“How glorious a greeting the sun gives the mountains!”

Malam Jabba, Swat Valley, Pakistan 🇵🇰
Malamjabba is a cool heaven for tourists, home to the only Ski resort of Pakistan, is located at distance of 40 km from Mingora in the upper reaches of Swat valley.The valley is surrounded by lush green hills, thick forests and bestowed with mesmeric meadows and waterfalls which are worth seen features of the landscape.

https://youtu.be/PkNmAuE-jAI

0 - 0

Sadia's Family-Pakistan Travel Vlogs
Posted 2 years ago

For people of Pindi/Islamabad is kind of Go-to place
Shopping, khana pina, Fun city sab aik hi jaga ml jta tha 😒😒
feeling totally heart broken
Allah is mulk ki hifazat kry
Is mulk k logon ki hifazat kry
#Centaurus #centaurusmallislamabad #CentaurusMall

https://youtu.be/M1honnhcHl8

0 - 0

Sadia's Family-Pakistan Travel Vlogs
Posted 2 years ago

اوشو فارسٹ کالام سے قریباً ۷ کلومیٹر دور دیار کی لکڑی کا ایک جنگل ہے۔ اس کے برے میں پڑھنا یا یہ ویڈیو دیکھنا اور وہاں جا کر خود ہوا کی سرسراہٹ کو محسوس کرنا بہت الگ ہے۔ ادھر کے درخت، ہوا، پتے حتکہ خاموشی بھی آپ ساتھ سرگوشی کرتی ہے۔ ایک لمبا سانس لیں تو دیار کی لکڑی کی خوشبو آپ کو ماضی کی حسین یادوں میں لے جائے گی۔ اگر کبھی زندگی موقع دے تو اس جنگل کے بیچوں بیچ رش سے ہٹ کر رات بسر کریں تو یہی نکلے گا فوراً
“اور تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے”۔
https://youtu.be/bx9WVwWQt30

1 - 0

Sadia's Family-Pakistan Travel Vlogs
Posted 2 years ago

Kartarpur corridor- next vlog coming soon.

7 - 1

Sadia's Family-Pakistan Travel Vlogs
Posted 2 years ago

شائد سوات میں کوئ 10 چکر تو لگا ہی لئے ہونگے پر ارد گرد کے علاقوں میں جانے کا موقع ہی نہیں ملتا تھا۔ وہ ہی مالم جبہ ، کالام ، اشو،،،،،پھر سوچا کیوں نہ کسی الگ سی جگہ پہ جایا جائے- بہت لوگوں نے یہ علاقہ دیکھا ہوگا- پر میں یہاں پہلی بار گئی- یہ اشو جنگل والی روڈ پہ بائیں طرف ایک چھوٹا سا روڈ جاتا ہے کوئی ۲۰ منٹ میں گاڑی سے اوپر پہنچ جاتے ہیں جسے بویوں ٹاپ یا گرین ٹاپ کہتے ہیں- بہت ہی خوبصورت جگہ ہے۔ لش گرین میڈو، سائڈز پہ اونچے بادلوں سے ڈھکے پہاڑ۔ پر فضا اور پر سکون جگہ ہے۔ جو لوگ بھی کالام جائیں وہ اس جگہ گرین ٹاپ لازمی جائیں۔ پیسے پورے ہو جائں گے۔ پر یہاں پہ کوئ ہوٹل موجود نہیں ہے۔ اپنی کیمپنگ ہی ہو سکتی ہے۔

Boyun ( Green) Top Kalam

https://youtu.be/2qm5L0qtqKc

1 - 0

Sadia's Family-Pakistan Travel Vlogs
Posted 2 years ago

Watch my latest Vlog about Dino Valley Islamabad- https://youtu.be/F1UwF_DhAME

0 - 0