Zambeel of talent @[email protected]
3.1K subscribers - no pronouns :c
Its multi-dimensional channel where you can find all directi
in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c
وہ لڑکی جینز پہنے گھوم رہی ہے! تو گھومنے دو۔۔ اس لڑکے نے عجیب ہئیر سٹائل رکھا ہے ۔۔۔ تو رکھنے دو ۔۔ وہ خواجہ سرا چلا آرہا ہے! اچھا تو تم کیوں ہنس رہے ہو اس پر؟ اس پینڈو نے پینٹ کے نیچے جوگر پہنے ہیں تو تمہیں کیا ہے؟ سامنے والے لڑکے کو شوارما کھولنا نہیں آتا تو مذاق کیوں اڑا رہے ہو؟ اسکی اردو ٹھیک نہیں ہے ۔۔۔ وہ انگریزی ٹوٹی پھوٹی بولتا ہے ۔۔۔ وہ عجیب مزاج کا ہے۔۔ تو تمہیں کیا ہے؟؟؟ تم کون ہوتے ہو جج کرنے والے ؟؟ کیا تم پرفیکٹ ہو؟؟؟
وہ جس کا تم مذاق اڑاتے ہو کیا تم نے اس کی زندگی جی ہے؟ کیا تم اسکی نظر سے دنیا دیکھتے ہو؟؟ کیا تم اسکے بل ادا کرتے ہو؟؟ کیا تم اسکے گھر کا ٹیمپریچر مینٹین کرتے ہو؟؟ نہیں ناں؟؟ تو تم جانتے ہو اس پر کیا بیتی ہے؟؟
غور کرو تم جان جاؤ گے کیونکہ کبھی نہ کبھی کسی نے تمہارا مذاق بھی اڑایا ہوگا۔۔۔
پیارے زندگی کے تنوع کا مزہ لو۔۔۔ جج کرنا چھوڑ دو۔۔ جیو اور جینے دو والی پالیسی پر عمل کرو۔۔۔ جسے جو کرنے میں یا جیسے رہنے میں خوشی ملتی ہے اسے کرنے دو۔۔ ہر بندہ اپنی زندگی میں کئی عذابوں کی لپیٹ میں ہے۔۔۔ تم ہی ہو کہ جس کی وجہ سے کئی خواب مار دیے جاتے ہیں ۔۔۔ ہاں تم ہی وہ جو جس کے بارے میں کہتے ہیں کہ " لوگ کیا کہیں گے "۔۔۔ سو یہ جتنے بھی عجیب لوگ تمہیں نظر آرہے ہیں۔۔۔ انہیں نہیں۔۔۔ تمہیں خود کو بدلنے کی ضرورت ہے۔۔۔ تاکہ تمہاری وجہ سے لوگ اپنے خوابوں کو دفن نہ کریں۔۔ کھل کر جئیں۔۔۔ جو جیسا ہے اسے ویسے ہی قبول کرو۔❤🙂
6 - 2
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ,إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ,
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ،إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
10 - 2
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
8 - 2
Its multi-dimensional channel where you can find all directions of universe, hand made stuff videos, drama & films reviews, news beauty tips, traveling vlogs, tutorials, recipes, and more❤️❤️
Shumaila Arzo
Phd Docter in public affairs
Zhejiang University, Hangzhou China
Insta:shumaila_arzo_official