Deeniyat @[email protected]
5.4K subscribers - no pronouns :c
🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹آجکل بچوں میں کارٹونز وغیرہ دیکھنے کی بری لت لگ چکی ہے اور وہ دین کی بنیادی تعلیمات سے بالکل ناواقف ہیں، ایسے میں ضروری ہے کہ ہم اپنے بچوں کا دینی مزاج بنائیں اور کارٹون کی جگہ انہیں دینی ویڈیوز دیکھنے کا عادی بنائیں، اسی مقصد کے پیشِ نظر ہم نے " دینیات " نام سے ایک چینل تشکیل دیا ہے ۔ جسمیں ہم نے چھوٹے چھوٹے طلباء وطالبات کے ذریعے قرآن وحدیث، دعاء وسنت،عقائدومسائل،اسلامی معلومات،سیرت النبی ﷺوغیرہ جیسے موضوعات کو مکالمہ کی شکل دیگر آسان انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔۔ آپ لوگوں سے ادبا گذارش ہے کہ اس کار خیر میں ہمارا ساتھ دیں ۔ اور چینل کو ضرور سبسکرائب کریں۔۔۔۔
💞💞 🌹🌹🌹🌹
🌷🌷اگر دوست و احباب میں سے کسی کو کوئی شکایت یا وضاحت حاصل کرنی ہوں تو اس ای میل [email protected]کے ذریعے کر سکتے ہیں ۔۔
🌷🌷Aap Sabhi Ka Hamare Channel "Deeniyat" Me Swagat H.🌹🌹Deen Ki Bunyadi Baten Seekhne Aur Hamd Naat Nazam Ke Liye Ye Channel Banaya Gaya H. Pls Aap Log Jarur Support Karen, Aur Deeni Kaam Me Hamara Saath Den.🙏🙏