Channel Avatar

Tareekh Saaz @[email protected]

12K subscribers - no pronouns :c

Assalam o Alaikum !


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Tareekh Saaz
Posted 2 years ago

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت کب ہوئی؟

10 - 1

Tareekh Saaz
Posted 2 years ago

یااللہ ہماری دعائیں قبول فرما۔۔۔

173 - 1

Tareekh Saaz
Posted 2 years ago

Jannatul Baqi beautiful view..

473 - 0

Tareekh Saaz
Posted 2 years ago

16 - 0

Tareekh Saaz
Posted 2 years ago

عالم اسلام کی معروف شخصیت اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے پیر شیخ محمود آفندی کا تقریباً 93 برس میں انتقال ہوگیا۔
ترکی میں جب خلافت عثمانیہ کا خاتمہ کیا گیا تو کچھ علماء نے چھپ چھپ کر اور درختوں کے نیچے گاؤں میں وہاں کے بچوں کو دینی تعلیم دینا شروع کیا تھا اور جب وہاں کے لوگ فوج کو آتے دیکھتے تو فورا بچے کھیتی باڑی میں مشغول ہوجاتے تھے یوں محسوس ہوتا تھا یہ بچے کوئی تعلیم حاصل نہیں کر رہے ہیں۔ ان طالب علموں میں یہ شیخ محمود آفندی نقشبندی بھی شامل تھے اسی طرح دینی تعلیم حاصل کی۔ پھر وہاں سے شہر کا رخ کیا وہاں ایک قدیم مسجد تھی محمود آفندی نقشبندی جب وہاں رہنے لگے اور چالیس سال تک درس دیتے رہے۔
رجب طیب ایردوگان محمود آفندی کے ساتھ قریبی تعلقات برقرار رکھنے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ ایردوغان نے 2014ء میں صدارتی انتخابات سے ایک رات قبل محمود آفندی (استاؤسمان اوغلو) کی خانقاہ کا انتہائی مشہور دورہ کیا۔
#TareekhSaaz

71 - 1

Tareekh Saaz
Posted 3 years ago

سقوط بغداد کب پیش آیا؟

5 - 1