Channel Avatar

Raftar @[email protected]

857K subscribers - no pronouns :c

Want to Collaborate & Partner with Raftar? [email protected]


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Raftar
Posted 12 hours ago

Aap sab ko Raftar ki taraf se bohat bohat Eid Mubarak!

817 - 20

Raftar
Posted 1 day ago

https://youtu.be/AVNX6j-oJJU
آٹسٹک اور سپیشل نیڈز بچوں اور ان کے والدین کے لئیے عید کو آسان بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
اگر آپ کا بچہ آٹسٹک ہے تو اس وڈیو میں بتائے گئے 5 ٹپس بہت کارآمد ثابت ہوں گے۔

221 - 6

Raftar
Posted 2 days ago

آخر 30 40 لاکھ کا جانور کون خرید رہا ہے؟
ہم بڑے جانوروں کی نمائش پر خوش کیوں ہوتے ہیں، کیوں یہ نہیں پوچھتے کہ پیسہ کہاں سے آیا؟
ٹیکس لینے والے ادارے خاموش کیوں ہیں؟
جانیے سب کچھ اس پوڈکاسٹ میں https://youtu.be/JyVpX_SYsi0

382 - 12

Raftar
Posted 2 days ago

یہ اتنے مہنگے مہنگے جانور خریدنے کے پیسے آخر آتے کہاں سے ہیں؟ کبھی سوچا ہے؟ ہم نے سوچا بھی اور کراچی میں گھوم پھر کر پوچھا بھی۔۔۔پوڈکاسٹ آج رات آرہی ہے

485 - 26

Raftar
Posted 2 days ago

We went around Karachi to find out who’s spending 3 to 4 million rupees on sacrificial animals. You’ll be surprised by what we found. Full podcast drops tonight on our YouTube!

403 - 4

Raftar
Posted 3 days ago

کیا محض انکار پر قتل کرنا اب ہمارے معاشرے میں قابلِ جواز بن چکا ہے؟
خواتین کے حقوق پر ہمارے علما کی خاموشی کب ختم ہوگی؟
مفتی تقی عثمانی جیسے علما سماجی ظلم پر لب کشائی کیوں نہیں کرتے؟
جانئے سب کچھ اس ویڈیو میں: https://youtu.be/Y_6zpiLZIu0

363 - 83

Raftar
Posted 3 days ago

https://youtu.be/ZVmODKkSJnc
Maa baap bachon ki problems ko kyun nahi samjhte?

96 - 1

Raftar
Posted 5 days ago

کیا آپ جانتے 2014 میں کراچی کے سب سے محفوظ حصے تک ازبک فائیٹرز کیسے پہنچے؟
ایئرپورٹ کی سیکیورٹی اتنی آسانی سے کیسے ناکام ہوئی؟
جانئے سب کچھ اس ڈاکیومنٹری میں: https://youtu.be/iQRh5qEGBgM

599 - 12

Raftar
Posted 5 days ago

Karachi Airport Se Mutaliq Apki Sab Se Khaufnak Memory Kiya Hai?

492 - 40

Raftar
Posted 1 week ago

https://youtu.be/JLB3SQtJeeg

چاہے معاشرے کی تبدیلی ہو، انقلاب ہو یا پھر دینِ اسلام کے قیام اور پرچار کی بات ہو، تاریخ کے ہر موڑ پر خواتین نے اپنی ذمہ داری بخوبی نبھائی ہے۔ آج کے پاکستان کو بھی ایسی مضبوط اور باہمت خواتین کی ضرورت ہے۔

Click on the link to watch the full Podcast on Momkast

865 - 30