Channel Avatar

Sadiq Ali PK صادق علی @[email protected]

780 subscribers - no pronouns :c

I am Sadiq Ali.#sadiqalipk #sadiqali صادق علی #صادق علی ✔️


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Sadiq Ali PK صادق علی
Posted 2 days ago

#iran #war #fieldmarshal

‏جتنے میزائل ایران نے اصل میں ماردیے ہیں ایران کی تو ساری فوج کو فیلڈ مارشل کے بیجز لگنے چاہییں۔

0 - 0

Sadiq Ali PK صادق علی
Posted 4 days ago

‏" ہم" سے غلطی ہوئی کہ پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے دیا، ایران کی دفعہ یہ غلطی نہیں دہرائی جائے گی
دنیا کا بدترین شخص نیتن یاہو

اب سوچیں اس ہم میں کون کون شامل ہیں

0 - 0

Sadiq Ali PK صادق علی
Posted 5 days ago

‏اگر طاقتور حلقوں کے پاؤں پڑ جاتا تو شاید ذلیل ہو جاتا
میں نے اللہ کو طاقتور جانا اللہ نے میری عزت بڑھا دی.

- عمران خان -

0 - 0

Sadiq Ali PK صادق علی
Posted 1 week ago

0 - 0

Sadiq Ali PK صادق علی
Posted 1 month ago

سندھ اور پنجاب کے درمیان جاری دریائے سندھ کا مسئلہ انڈیا نے حل کردیا ۔
🥱🥱🥱

0 - 0

Sadiq Ali PK صادق علی
Posted 3 months ago

اور آئے تھے آج کےدن، اس جہان خراب میں ۔۔۔!

Today is my birthday🎂

0 - 0

Sadiq Ali PK صادق علی
Posted 3 months ago

#OnThisDay - Feb 27, 2019

The way Imran Khan led us during the clash against India was epic. He promised that "Pakistan will Retaliate" and the rest as they say was history!

Our fabulous Pakistan Air Force made the whole Nation proud by knocking the Indian Air Force plane and captured the pilot.

The courageous call by Prime Minister Imran Khan was the sentiment of the Nation who wants to be on the front foot. IK always says that “we must play to win” ; the strategy paid off big time that day. We outclassed India that day. Pakistan Zindabad!

0 - 0

Sadiq Ali PK صادق علی
Posted 5 months ago

عجیب دور فتن ھے جس میں سب سے مظلوم دین اسلام اور متاثر مسلمان ھیں. نئے سال کے موقع پر بہت سارے لوگوں نے مؤقف اختیار کیا کہ ھمارا سال محرم سے شروع ہوتا ھے اس لئے ھمیں کسی کواس نیو ایئر پر wishنھیں کرنا چاہئے.. کچھ تو حرام کے فتوے تک چلے گئے۔
بھلا ان لوگوں سے کوئی پوچھے کہ سال شمسی ھو یا قمری یہ تو زمانے کے حساب لگانے کے مختلف پیمانے ھیں ان کا بھی کوئی مذھب ھوتاہے؟. اسلامی مذھبی تہوار ھجری کیلنڈر سے منسلک ھیں جس کی بنیاد قمری سال پر ھے.. دنیا کے بیشتر ممالک میں جورجین کیلنڈر رائج ہے جو شمسی سال پر منحصر ھے.. اگر قمری سال ہی اسلامی ہے تو کیا سورج غیر مسلم ھے؟ عرب میں مقیم یھود و نصاریٰ قبل از اسلام قمری سال کو ہی استعمال کرتے تھے مشرکین مکہ بھی قمری سال اور مہینوں سے حساب کتاب کرتے تھے؟ تو کیا حضورﷺ نے اس بنیاد پر کہ قمری سال مشرکین اور یھود و نصاریٰ کے ہاں مستعمل ہے کوئی نیا پیمانہ ایجاد کیا؟
تعین زماں کا شمسی نظام غیر اسلامی قرار دینے والے اس طرف بھی توجہ فرمائیں کہ نماز پنجگانہ اور سحر و افطار کے اوقات کا تعین بھی شمسی نظام سے جڑا ہوا۔
لھذا ایک بات تو واضح ہونا چاہیے کہ کوئی کیلنڈر غیر اسلامی نھیں اور شمسی سال بھی اتنا ہی مسلم ہے جتنا قمری سال..
اب بات رہ گئی wish کرنے کی تو بابا اس میں کیا غیر اسلامی ہے یہ تو ایک طرح کی دعا ھوتی ھے کہ آئندہ سال آپ خیر و عافیت سے رھیں اور آپ کو خوشیاں ملیں .. آپ مسلمان ہیں تو آپ اپنے انداز میں اس موقع کو منائیں.. بھت سےلوگوں نے ایک خوبصورت اور جامع مسنون دعا شیئر کی ھے ۔.. آپ اس موقع پر کسی حرام معاملے میں شریک نہ ھوں مگر فی نفسه نہ شمسی یا عیسوی سال غیر اسلامی ہے اور نہ ہی اس پر مبارکباد دینے یا wish کرنے میں کوئی حرج ہے اور اگر اس موقع پر آپ دوست و احباب کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کریں تو یہ نیکی کا عمومی عمل ہے اور نئے سال کے موقع پر بھی یہ عمل نیکی ہے رہے گا.

0 - 0

Sadiq Ali PK صادق علی
Posted 5 months ago

0 - 0