Channel Avatar

Usman Choudhary @[email protected]

261K subscribers - no pronouns :c

Your Eyes and Ears.


Welcoem to posts!!

in the future - u will be able to do some more stuff here,,,!! like pat catgirl- i mean um yeah... for now u can only see others's posts :c

Usman Choudhary
Posted 1 day ago

گنڈاپور کی باریک واردات

7.7K - 220

Usman Choudhary
Posted 4 days ago

عدالت پیشی پر صنم جاوید کی مسکراتے ہوئے تصویر۔ لاہور کی شدید گرمی اور جیل کی سختیوں کے باوجود یہ لڑکی ہار نہیں مان رہی

19K - 253

Usman Choudhary
Posted 1 week ago

تصویر میں عمران ریاض کے ساتھ شیخ عبدالوہاب الشیبی ھیں-
یہ خانہ کعبہ کے کنجی بردار ہیں۔

یہ حضرت عثمان بن طلحہ رضی اللہ عنہ کی اولاد میں سے ہیں-

حضرت عثمان بن طلحہ رضی اللہ عنہ کو فتح مکہ کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خانہ کعبہ کی چابی حوالے کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ یہ چابی قیامت تک تمہارے پاس رہے گی یعنی تمہارے خاندان میں اور اب تک 1400 سال سے یہ نسل در نسل انکے خاندان ہی میں ہے-

19K - 239

Usman Choudhary
Posted 1 week ago

عمران ریاض خان بالکل خیریت سے ہیں اور اپنے چاہنے والوں سے ملاقاتیں کررہے ہیں۔ زیر نظر تصویر میں عمران ریاض خان سے خانہ کعبہ کے متولی اور کنجی بردار عبدالوہاب الشیبی ملاقات کررہے ہیں۔ عبدالوہاب الشیبی کا تعلق آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان بنو ہاشم سے ہے۔ فتح مکہ کے بعد الشیبی خانہ کعبہ کے 78ویں کنجی بردار ہیں۔ حیران کن بات یہ ہے کہ عبدالوہاب الشیبی نے اپنے دوستوں کے ذریعے خود عمران ریاض خان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔

4.9K - 33

Usman Choudhary
Posted 1 week ago

عمران ریاض خان بالکل خیریت سے ہیں اور اپنے چاہنے والوں سے ملاقاتیں کررہے ہیں۔ زیر نظر تصویر میں عمران ریاض خان سے خانہ کعبہ کے متولی اور کنجی بردار عبدالوہاب الشیبی ملاقات کررہے ہیں۔ عبدالوہاب الشیبی کا تعلق آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے خاندان بنو ہاشم سے ہے۔ فتح مکہ کے بعد الشیبی خانہ کعبہ کے 78ویں کنجی بردار ہیں۔ حیران کن بات یہ ہے کہ عبدالوہاب الشیبی نے اپنے دوستوں کے ذریعے خود عمران رہاض خان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔

22K - 266

Usman Choudhary
Posted 1 week ago

پاکستان سے لاکھوں لوگ حج کرنے سعودی عرب پہنچے ہیں لیکن سوشل میڈیا دیکھیں تو ہر طرف ایک ہی شخصیت نظر آرہی ہیں وہ عمران ریاض خان ہیں۔ لوگ ڈھونڈ ڈھونڈ کر ملنے کی خواہش کررہے ہیں۔ اللہ کے اس خاص مہمان کو خاص عزت ملی ہے۔
‪@imranriazkhan1‬

30K - 361

Usman Choudhary
Posted 1 week ago

تمام مسلمانوں کو حج مبارک۔۔۔ الحمداللہ حاجی عمران ریاض خان

42K - 1.2K

Usman Choudhary
Posted 1 week ago

مختلف امتحانوں میں سرخرو ہونے کے بعد ایک عاشق کی اپنے آقا کی بارگاہ میں حاضری۔ ماشاءاللہ
‪@imranriazkhan1‬

44K - 648